مدد
مدد
دیگچی میں مدد چاہیے؟ پہلے نیچے دیے گئے مختصر جواب دیکھیں، پھر بھی مسئلہ رہے تو ہمیں لکھیں۔
ایپ توقع کے مطابق کام نہیں کر رہی
دیگچی کو تازہ ترین ورژن پر اپ ڈیٹ کریں، اسے مکمل بند کر کے دوبارہ کھولیں، اور انٹرنیٹ چیک کریں۔ سائن اِن اور سنک کے لیے انٹرنیٹ چاہیے؛ مہمان موڈ بغیر انٹرنیٹ چلتا ہے۔
یاد دہانی یا ٹائمر نہیں بجتا
فون کی سیٹنگز میں دیگچی کے لیے نوٹیفکیشن کی اجازت دیں۔ کچھ فونز (مثلاً Xiaomi، Vivo اور Oppo) بیک گراؤنڈ میں ایپس بند کر دیتے ہیں، اس لیے دیگچی کے لیے بیٹری کا استعمال بھی "بغیر پابندی" پر رکھیں۔
کسی ترکیب میں غلطی ہے
اس ترکیب کے صفحے کے آخر میں "نوٹس اور سوالات" کا باکس استعمال کریں، یا نیچے ہمیں لکھیں اور ترکیب کا نام بتائیں۔
اکاؤنٹ اور پرائیویسی
ہمیں لکھیں
ہم ہر پیغام پڑھتے ہیں اور ممکن ہو تو جواب دیتے ہیں۔ براہِ کرم پاس ورڈ یا ادائیگی کی تفصیل نہ لکھیں۔
آپ ہمیں براہِ راست ای میل بھی کر سکتے ہیں: m.usamaalam60@gmail.com